کو لمبو 13 جنوری (ایجنسیز) پو پ فر ا نسس ایشیا ئی ملکو ں کے ایک ہفتہ کے دو ر ہ پر پہلے سری لنکا پہنچے جہا ں وہ سری لنکا کی عوا م کیلئے بین مذ ہب اور نسلی ہمہ آ ہنگی کا پیا م سا تھ لا ئے ہیں ۔ پو پ فرا نسس جیسے ہی کو لمبو ہوائی ا ڈے پہنچے تو سری لنکا کے صدر میتری پا لا سری سینا
اور کا ر ڈنل ملکو م ر نجیت نے ا نکا گر مجو شی سے ا ستقبا ل کیا وہ ر یڈ کا ر پیٹ پر سے چلتے ہو ئے آ گے بڑ ھ رہے تھے تو عوام نے ہا تھ ہلا کر انکا ا ستقبا ل کیا ۔ فرا نسس کا پہلا دن کا فی مصر و ف رہے گا جسمیں ایر پو ر ٹ میں تقریر شا مل ہے اور ملک کے بشپس سے ملا قا ت کا پر و گر ام ہے ۔ پو پ فر ا نسس سر ی لنکا کا دو ر ہ مکمل کر کے فلپا ئین ر وا نہ ہو نگے ۔